Friday, May 24, 2019

Justice for Farishta



پھر ایک "فرشتہ" جو کہ شیطانوں کے ظلم کا شکار ہو گئی۔
الفاظ کا قحط پڑ جاتا ہے جب ایسا کچھ ہوتا ہے۔
بس ساحر کے الفاظ میں عرض ہے کہ۔

مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی
یشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
پیمبر کی امت، زلیخا کی بیٹی
ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں‌ہیں؟

یہ بیٹیاں  کیسی ہوتی ہیں  یہ پریوں کے جیسے ہوتی ہیں  یہ بات بات پر روتی ہیں دل ہوتا ہے نازک سا ان کا  یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں ماں کی دلاری ہوتی ہیں باپ کا درد سمیٹتی ہیں ماں کے آنسو پونچھتی ہیں یہ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں۔justice for farishta💔😢

No comments:

Post a Comment